تصانیف سیدنا محمد بن سلیمان الجزولی

اذا اردت ان تعرف مقام الرجل فی المقبول عندلله تعالی فانظر الی مؤلفاتہ او تلامذتہ

الله تبارک و تعالی کے ہان کسی شخص کا مقام و مرتبہ اور قبولیت دیکھنے کے لئے اس کی تالیفات اور شاگردوں کو دیکھا جائے۔ٖ
حضرت سیدی محمد بن سلیمان الجزولی نے خلق خدا کی راہنمائی کے ساتھ ساتھ تصنیف و تالیف کا کام بھی سرانجام دیا۔ مختلف کتب میں آپ کی تصانیف کے درج ذیل نام ملتے ہیں۔

٭ دلائل الخیرات و شوارق الانور فی ذکر الصلوٰۃ علی النبی المختار مختلف صیغوں پر مشتمل گلدستۂ درود و سلام اور دعائوں کا مجموعہ (مفصل تعارف آئندہ صفحات میں)

حزب سبحان الدائم لایزول المعروف بحزب الجزولی

اس حزب کے بارے میں حضرت سیدی محمد بن سلیمان الجزولی کا ارشاد مبارک ہے وما واظب علیہ الاولی و مبارک اس کوپڑھنے کی پابندی وہی کرسکے گا جوولی اور بابرکت ہوگا۔
اس حزب کے متعلق حضرت ابو العباس فرماتے ہیں کہ ہم نے کوئی شخص ایسا نہیں دیکھا جو اس کو پابندی سے پڑھتا ہو اور اسے نورانیت اور برکت حاصل نہ ہوئی ہو۔

(٭ تصوف میں ایک کتاب (جس کے نام کا بھی پتہ نہیں چلتا

حزب الفلاح

٭ یہ ایک بابرکت دعا پر مشتمل مختصر وظیفہ ہے جس کے بارے میں سیدی شیخ صالح الشرقی کا ارشاد ہے۔ ما افلح من افلح الا بقرأۃ حزب الفلاح (راہِ طریقت میں) حزب الفلاح کو پڑھے بغیر کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی۔

اس بابرکت دعا کو یہاں درج کیا جارہا ہے۔ الله تبارک و تعالی ہم سب کو اس کے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کے فیوضات سے مستفیض فرمائے۔ آمین

(بیرونی منظر الزاویہ الجزولیہ، مرا کش)

حزب الفلاح

وَقُلِ الحَمْدُ للهِ الذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي المُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِيٌّ مِنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًا
الحَمْدُ للهِ الذِي هَدَانَا لِهَذَا وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَوْلاَ أَنْ هَدَانَا اللهُ لَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالحَقِّ
جَزَى اللهُ عَنَّا سَيِّدَنَا وَنَبِيَّنَا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلَ مَا هُوَ أَهْلُهُ (3 مرات)
جَزَى اللهُ عَنَّا سَيِّدَنَا وَنَبِيَّنَا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلَ مَا هُوَ أَهْلُهُ (3 مرات)
بِسْمِ اللهِ الذِي لاَ يَضُرُ مَعَ إسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَلاَ فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ العَلِيمُ (3 مرات)
سُبْحَانَ رَبِّيَ العَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَةَ إلا بِاللهِ العَلِيِّ العَظِيمِ (3 مرات )
أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمِ الذِي لاَ إِلَهَ إلاَ هُوَ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا مِنْ جَمِيعِ جُرْمِي وَظُلْمِي وَمَا جَنَيْتُهُ عَلَى نَفْسِي وَأَتُوبُ إِلَيْهِ (3 مرات)
لاَ إلهَ إلاَ اللهُ سَيِّدُنَا مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى آلِهِ (9 مرات)
لاَ إلهَ إلاَ اللهُ شَفِيعُنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى آلِهِ
ثَبِّتْنَا يَااللهُ بِقَوْلِهَا وَارْحَمْنَا يَامَوْلاَنَا بِذِكْرِهَا وَاجْعَلْنَا مِنَ أَخْيَرِ أَهْلِهَا وَاحْشَرْنَا مَعَ الطَّاهِرِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى آلِهِ
آمین ، آمین، آمین، رب العالمین (ایک بار) سورۃ الفاتحه (ایك بار)